سورة الشمس 91:1 وَالشَّمْسِ وَضُحَاهَا
قسم ہے سورج کی اور اس کی دھوپ کی۔
91:2 وَالْقَمَرِ إِذَا تَلَاهَا
قسم ہے چاند کی جب اس کے پیچھے آئے۔
91:3 وَالنَّهَارِ إِذَا جَلَّاهَا
قسم ہے دن کی جب سورج کو نمایاں کرے۔
91:4 وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَاهَا
قسم ہے رات کی جب اسے ڈھانپ لے۔
91:5 وَالسَّمَاءِ وَمَا بَنَاهَا
قسم ہے آسمان کی اور اس کے بنانے کی۔
91:6 وَالْأَرْضِ وَمَا طَحَاهَا
قسم ہے زمین کی اور اسے ہموار کرنے کی۔
91:7 وَنَفْسٍ وَمَا سَوَّاهَا
قسم ہے نفس کی اور اسے درست بنانے کی
91:8 فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَاهَا
پھر سمجھ دی اسکو بدکاری سے اور بچ کر چلنے کی۔
91:9 قَدْ أَفْلَحَ مَن زَكَّاهَا
جس نے اسے پاک کیا وہ کامیاب ہوا ۔
91:10 وَقَدْ خَابَ مَن دَسَّاهَا
اور جس نے اسے خاک میں ملا دیا وہ ناکام ہو گا
91:11 كَذَّبَتْ ثَمُودُ بِطَغْوَاهَا
(قوم) ثمود نے اپنی سرکشی کی باعث جھٹلایا۔
91:12 إِذِ انبَعَثَ أَشْقَاهَا
جب ان میں ایک بد بخت کھڑا ہوا ۔
91:13 فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ نَاقَةَ اللَّهِ وَسُقْيَاهَا
اس کے پینے کی باری کی حفاظت کرو
91:14 فَكَذَّبُوهُ فَعَقَرُوهَا فَدَمْدَمَ عَلَيْهِمْ رَبُّهُم بِذَنبِهِمْ فَسَوَّاهَا
ان لوگوں نے اپنے پیغمبر کو جھوٹا سمجھ کر اس اونٹنی کی کوچیں کاٹ دیں ، پس ان کے رب نے ان کے گناہوں کے باعث ان پر ہلاکت ڈالی پھر ہلاکت کو عام کر دیا اور اس بستی کو برابر کر دیا۔
91:15 وَلَا يَخَافُ عُقْبَاهَا
وہ نہیں ڈرتا اس کے تباہ کن انجام سے۔