سورة الفلق 113:1 قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ
آپ کہہ دیجئے! کہ میں صبح کے رب کی پناہ میں آتا ہوں
113:2 مِن شَرِّ مَا خَلَقَ
ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے۔
113:3 وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ
اور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے جب اس کا اندھیرا پھیل جائے۔
113:4 وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ
اور گرہ (لگا کر ان) میں پھونکنے والیوں کے شر سے (بھی
113:5 وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ
اور حسد کرنے والے کی برائی سے بھی جب وہ حسد کرے۔