aip_quran
Translation

  العربية              اردو 

سورة الفاتحة
سورة البقرة
سورة آل عمران
سورة النساء
سورة المائدة
سورة الأنعام
سورة الأعراف
سورة الأنفال
سورة التوبة
سورة يونس
سورة هود
سورة يوسف
سورة الرّعد
سورة إبراهيم
سورة الحجر
سورة النحل
سورة الإسراء
سورة الكهف
سورة مريم
سورة طه
سورة الأنبياء
سورة الحج
سورة المؤمنون
سورة النّور
سورة الفرقان
سورة الشعراء
سورة النمل
سورة القصص
سورة العنكبوت
سورة الروم
سورة لقمان
سورة السجدة
سورة الأحزاب
سورة سبإ
سورة فاطر
سورة يس
سورة الصّافّات
سورة ص
سورة الزمر
سورة غافر
سورة فصّلت
سورة الشورى
سورة الزخرف
سورة الدخان
سورة الجاثية
سورة الأحقاف
سورة محمّـد
سورة الفتح
سورة الحُـجُـرات
سورة ق
سورة الذاريات
سورة الـطور
سورة النجم
سورة القمر
سورة الرحمن
سورة الواقعة
سورة الحديد
سورة المجادلة
سورة الحشر
سورة الممتحنة
سورة الصف
سورة الجمعة
سورة المنافقون
سورة التغابن
سورة الطلاق
سورة التحريم
سورة الملك
سورة القلم
سورة الحاقة
سورة المعارج
سورة نوح
سورة الجن
سورة المزمل
سورة المدثر
سورة القيامة
سورة الانسان
سورة المرسلات
سورة النبإ
سورة النازعات
سورة عبس
سورة التكوير
سورة الإنفطار
سورة المطففين
سورة الإنشقاق
سورة البروج
سورة الطارق
سورة الأعلى
سورة الغاشية
سورة الفجر
سورة البلد
سورة الشمس
سورة الليل
سورة الضحى
سورة الشرح
سورة التين
سورة العلق
سورة القدر
سورة البينة
سورة الزلزلة
سورة العاديات
سورة القارعة
سورة التكاثر
سورة العصر
سورة الهمزة
سورة الفيل
سورة قريش
سورة الماعون
سورة الكوثر
سورة الكافرون
سورة النصر
سورة المسد
سورة الإخلاص
سورة الفلق
سورة الناس

سورة النازعات

79:1  وَالنَّازِعَاتِ غَرْقًا
ڈوب کر سختی سے کھنچنے والوں کی قسم
79:2  وَالنَّاشِطَاتِ نَشْطًا
بند کھول کر چھڑا دینے والوں کی قسم
79:3  وَالسَّابِحَاتِ سَبْحًا
اور تیرنے پھرنے والوں کی قسم
79:4  فَالسَّابِقَاتِ سَبْقًا
پھر دوڑ کر آگے بڑھنے والوں کی قسم
79:5  فَالْمُدَبِّرَاتِ أَمْرًا
پھر کام کی تدبیر کرنے والوں کی قسم
79:6  يَوْمَ تَرْجُفُ الرَّاجِفَةُ
جس دن کانپنے والی کانپے گی
79:7  تَتْبَعُهَا الرَّادِفَةُ
اس کے بعد ایک پیچھے آنے والی (پیچھے پیچھے) آئے گی
79:8  قُلُوبٌ يَوْمَئِذٍ وَاجِفَةٌ
(بہت سے) دل اس دن دھڑ کتے ہونگے
79:9  أَبْصَارُهَا خَاشِعَةٌ
جس کی نگاہیں نیچی ہونگی
79:10  يَقُولُونَ أَإِنَّا لَمَرْدُودُونَ فِي الْحَافِرَةِ
کہتے ہیں کہ کیا پہلی کی سی حالت کی طرف لوٹائے جائیں گے
79:11  أَإِذَا كُنَّا عِظَامًا نَّخِرَةً
کیا اس وقت جب کہ ہم بوسیدہ ہڈیاں ہو جائیں گے
79:12  قَالُوا تِلْكَ إِذًا كَرَّةٌ خَاسِرَةٌ
کہتے ہیں کہ پھر تو یہ لوٹنا نقصان دہ ہے
79:13  فَإِنَّمَا هِيَ زَجْرَةٌ وَاحِدَةٌ
(معلوم ہونا چاہیئے) وہ تو صرف ایک (خوفناک) ڈانٹ ہے۔
79:14  فَإِذَا هُم بِالسَّاهِرَةِ
کہ (جس کے ظاہر ہوتے ہی) وہ ایک دم میدان میں جمع ہو جائیں گے
79:15  هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ مُوسَىٰ
کیا موسیٰ(علیہ السلام) کی خبر تمہیں پہنچی ہے؟
79:16  إِذْ نَادَاهُ رَبُّهُ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًى
جب کہ انہیں ان کے رب نے پاک میدان طویٰ میں پکارا
79:17  اذْهَبْ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ إِنَّهُ طَغَىٰ
یہ کہ تم فرعون کے پاس جاؤ اس نے سرکشی اختیار کر لی ہے
79:18  فَقُلْ هَل لَّكَ إِلَىٰ أَن تَزَكَّىٰ
اس سے کہو کہ کیا تو اپنی درستگی اور اصلاح چاہتا ہے
79:19  وَأَهْدِيَكَ إِلَىٰ رَبِّكَ فَتَخْشَىٰ
اور یہ کہ میں تجھے تیرے رب کی راہ دکھاؤں تاکہ تو (اس سے) ڈرنے لگے
79:20  فَأَرَاهُ الْآيَةَ الْكُبْرَىٰ
پس اسے بڑی نشانی دکھائی
79:21  فَكَذَّبَ وَعَصَىٰ
تو اس نے جھٹلایا اور نافرمانی کی۔
79:22  ثُمَّ أَدْبَرَ يَسْعَىٰ
پھر پلٹا دوڑ دھوپ کرتے ہوئے
79:23  فَحَشَرَ فَنَادَىٰ
پھر سب کو جمع کر کے پکارا۔
79:24  فَقَالَ أَنَا رَبُّكُمُ الْأَعْلَىٰ
تم سب کا رب میں ہی ہوں۔
79:25  فَأَخَذَهُ اللَّهُ نَكَالَ الْآخِرَةِ وَالْأُولَىٰ
تو (سب سے بلند و بالا) اللہ نے بھی اسے آخرت کے اور دنیا کے عذاب میں گرفتار کر لیا
79:26  إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَعِبْرَةً لِّمَن يَخْشَىٰ
بیشک اس میں اس شخص کے لئے عبرت ہے جو ڈرے
79:27  أَأَنتُمْ أَشَدُّ خَلْقًا أَمِ السَّمَاءُ ۚ بَنَاهَا
کیا تمہارا پیدا کرنا زیادہ دشوار ہے یا آسمان کا؟ اللہ نے اسے بنایا۔
79:28  رَفَعَ سَمْكَهَا فَسَوَّاهَا
اس کی بلندی اونچی کی پھر اسے ٹھیک ٹھاک کر دیا۔
79:29  وَأَغْطَشَ لَيْلَهَا وَأَخْرَجَ ضُحَاهَا
اسکی رات کو تاریک بنایا اسکے دن کو روشن بنایا۔
79:30  وَالْأَرْضَ بَعْدَ ذَٰلِكَ دَحَاهَا
اس کے بعد زمین کو (ہموار) بچھا دیا۔
79:31  أَخْرَجَ مِنْهَا مَاءَهَا وَمَرْعَاهَا
اس میں سے پانی اور چارہ نکالا۔
79:32  وَالْجِبَالَ أَرْسَاهَا
اور پہاڑوں کو (مضبوط) گاڑھ دیا۔
79:33  مَتَاعًا لَّكُمْ وَلِأَنْعَامِكُمْ
یہ سب تمہارے اور تمہارے جانوروں کے فائدے کے لئے ہیں۔
79:34  فَإِذَا جَاءَتِ الطَّامَّةُ الْكُبْرَىٰ
پس جب وہ بڑی آفت (قیامت) آ جائے گی۔
79:35  يَوْمَ يَتَذَكَّرُ الْإِنسَانُ مَا سَعَىٰ
جس دن کے انسان اپنے کئے ہوئے کاموں کو یاد کرے گا۔
79:36  وَبُرِّزَتِ الْجَحِيمُ لِمَن يَرَىٰ
اور ہر دیکھنے والے کے سامنے جہنم ظاہر کی جائے گی۔
79:37  فَأَمَّا مَن طَغَىٰ
تو جس (شخص) نے سرکشی کی (ہو گی)
79:38  وَآثَرَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا
اور دنیاوی زندگی کو ترجیح دی ہو گی۔
79:39  فَإِنَّ الْجَحِيمَ هِيَ الْمَأْوَىٰ
(اسکا) ٹھکانا جہنم ہی ہے۔
79:40  وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ وَنَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوَىٰ
ہاں جو شخص اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرتا رہا ہو گا اور اپنے نفس کو خواہش سے روکا ہو گا۔
79:41  فَإِنَّ الْجَنَّةَ هِيَ الْمَأْوَىٰ
تو اس کا ٹھکانا جنت ہی ہے۔
79:42  يَسْأَلُونَكَ عَنِ السَّاعَةِ أَيَّانَ مُرْسَاهَا
لوگ آپ سے قیامت کے واقع ہونے کا وقت دریافت کرتے ہیں
79:43  فِيمَ أَنتَ مِن ذِكْرَاهَا
آپ کو اس کے بیان کرنے سے کیا تعلق؟
79:44  إِلَىٰ رَبِّكَ مُنتَهَاهَا
اس کے علم کی انتہا تو اللہ کی جانب ہے۔
79:45  إِنَّمَا أَنتَ مُنذِرُ مَن يَخْشَاهَا
آپ تو صرف اس سے ڈرتے رہنے والوں کو آگاہ کرنے والے ہیں
79:46  كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَهَا لَمْ يَلْبَثُوا إِلَّا عَشِيَّةً أَوْ ضُحَاهَا
جس روز یہ اسے دیکھ لیں گے تو ایسا معلوم ہو گا کہ صرف دن کا آخری حصہ یا اول حصہ ہی (دنیا میں) رہے ہیں