AskIslamPedia کیا ہے؟

AskIslamPedia ایک اسلامک ویب پورٹل ہے جہاں تحقیق شدہ اسلامی معلومات  بڑے آسان ، منظم  اور پر اثر انداز میں دستیاب ہیں، جہاں سے دنیا ایک کلک پر صحیح اسلام جان سکے گی۔ان شاء اللہ

 

اس کا مقصد ہے کہ اسلام کی صحیح معلومات بلا لحاظِ مذہب ، مسلک، عقیدہ، نسل اور رنگ کے  ہر ایک تک عام  کی جائے۔

 

AskIslamPediaصرف ایک سرچ انجن کا نام نہیں جو متن تلاش کرتا ہو بلکہ اس میں الحمد للہ کافی کچھ بہترین چیزیں موجود ہیں ، جیسے:

 

o      مضامین: منظم معلومات، فہرست، ہائپر لنکس

 

o      ای لائبریری: آن لائن پڑھنے کے لئے مستند اسلامی کتب کے لئے پلیٹ فارم

 

o      قرآن: 50 زبانوں میں قرآن کا ترجمہ

 

o      حدیث: حدیث کے مختلف کتب

 

o      کورسز:  عام و خاص کے لیے مختلف مختصر مدتی  کورسز

 

o      مسودات: مختلف قدیم و جدید علماء کے ہاتھ کی تحریری  

 

o      پوڈ کاسٹ: آڈیو لکچرس جو ڈاؤن لوڈ کے لیے بالکل آسان

 

o      قرآن پیڈیا: قرآن کے  الفاظ کی مفصل تشریح

 

o      حدیث پیڈیا: حدیث کے  الفاظ کی مفصل تشریح

 

o      آڈیو کتب: آڈیو فارمیٹ میں اسلامی کورسز اور لٹریچر

 

o      ڈیجیٹل لائبریری: مختلف اسلامی علماء کرام کی ویڈیوز

 

o      چینل 24/7: اسلامی پروگراموں پر مشتمل چینل

 

o      اعتراضات کے جواب: سب سے زیادہ اہم سوالات کے تعلیمی جوابات

 

o      علماء کرام کا نقطۂ نظر: اسلامی فقہ پر مختلف علماء کی رائے

 

o      اسلامی کال سینٹر: اسلام سے متعلق سوال و جواب کے لیے 7/24 کال سنٹر

 

 

AskIslamPedia ایک آسان نظریہ پر کام کرتا ہے وہ یہ کہ " ہم صرف مترجم ہیں"اس طرح دنیا میں بکھرے علم کو یکجا اور منظم کرکے پیش کیا جاتا ہےبالفاظ دیگر یہ ایک سوپر مارکٹ ہے جس میں ہر قسم کی معیاری اشیاء ستیاب رہتی ہیں۔

 

AskIslamPedia کا مقصد ہے کہ دنیا میں بولی جانے والے 50 مشہور زبانوں میں کام کرے ، فی الحال الحمد للہ پانچ  معروف زبانوں میں اس کا کام شروع ہوچکا ہے۔